TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2073 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2073

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَمْسٌ لَا جُنَاحَ عَلَی مَنْ قَتَلَهُنَّ فِي الْحَرَمِ وَالْإِحْرَامِ الْفَأْرَةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ و قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي رِوَايَتِهِ فِي الْحُرُمِ وَالْإِحْرَامِ

زہیر بن حرب، ابن ابی عمر، ابن عیینہ، زہیر، سفیان بن عیینہ، زہری، حضرت سالم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ جانور ایسے ہیں کہ ان کو حرم میں اور احرام کی حالت میں قتل کرنا کوئی گناہ نہیں چوہا اور بچھو اور کوا اور چیل اور کانٹے والا کتا۔

Salim reported on the authority of his father (Allah be pleased with them) that the Apostle of Allah (may peace be upon him) said: Five are the (beasts) which if one kills them in the precincts of the Ka'ba or in the state of Ihram entail no sin: rat, scorpion, crow, kite and voracious dog. In another version the words are: "as a Muhrim and in the state of Ihram".

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ احرام اور غیر احرام والے کے لئے حرم اور غیر حرم میں جن جانوروں کا قتل مستحب ہے ۔