TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1701 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1701

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَنْفَقَتْ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ کَانَ لَهَا أَجْرُهَا وَلَهُ مِثْلُهُ بِمَا اکْتَسَبَ وَلَهَا بِمَا أَنْفَقَتْ وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذَلِکَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْتَقِصَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، شقیق، مسروق، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت جب اپنے خاوند کے گھر سے بغیر فساد خیرات کرے تو اس عورت کے لیے ثواب ہوگا اور اس کے خاوند کے لیے کمانے کی وجہ سے اس کی مثل اور عورت کے لیے اس خرچ کی وجہ سے اور خازن کے لیے بھی اس کے مثل ثواب ہوگا ان کے ثواب میں سے کچھ بھی کمی کئے بغیر۔

'A'isha reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When a woman spends (something as Sadaqa) out of the household of her husband without causing any damage, there is a reward for her and for him too like it for whatever he earned, and for her (for the wife) because of her spending (for the sake of Allah), and for the trustee also (there is a reward like it), without any reduction from their rewards.

Permalink

See the full chapter: امانت دار خزا نچی اور اس عورت کے ثواب کا بیان جو اپنے شو ہر کی صر یح اجازت یا عر فی اجازت سے صدقہ کرے