TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1658 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1658

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللَّهُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی يَا ابْنَ آدَمَ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْکَ وَقَالَ يَمِينُ اللَّهِ مَلْأَی وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ مَلْآنُ سَحَّائُ لَا يَغِيضُهَا شَيْئٌ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ

زہیر بن حرب، محمد بن عبداللہ بن نمیر، سفیان بن عیینہ، ابوزناد، اعرج حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ فرماتے ہیں اے بنی آدم تو خرچ کر میں تجھ پر خرچ کروں گا نیز فرمایا اللہ کا دایاں ہاتھ بھرا ہوا ہے اور رات دن کے برسنے سے اس میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی۔

Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying that Allah, the Most Blessed and High, said: O son of Adam, spend. I will spend on you. The right hand of Allah is full and overflowing and in nothing would diminish it, by overspending day and night.

Permalink

See the full chapter: خرچ کرنے کی ترغیب اور خرچ کرنے والے کے لئے بشارت کے بیان میں