Sahih Muslim — Hadith 1629
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ وَهَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عِيَاضُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنْ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ مِنْ الْإِبِلِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ مِنْ التَّمْرِ صَدَقَةٌ
ہارون بن معروف، ہارون بن سعید ایلی، ابن وہب، عیاض بن عبد اللہ، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چاندی کے پانچ اوقیہ سے کم میں زکوة نہیں اور اونٹوں میں پانچ اونٹوں سے کم پر زکوة نہیں اور کھجور کے پانچ اوسق سے کم میں زکوة نہیں۔
Jabir b. 'Abdullah reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: No Sadaqa is payable on less than five uqiyas of silver, and on less than five heads of camels, and less than five wasqs of dates.