TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1625 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1625

حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُکَيْرٍ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَمْرَو بْنَ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ فَأَخْبَرَنِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ

عمرو بن محمد بن بکیر، ناقد، سفیان بن عیینہ، عمرو بن یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ وسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں اور نہ ہی پانچ اونٹوں سے کم میں زکوة ہے اور نہ ہی پانچ اوقیہ سے کم میں زکوة ہے۔

Abu Sa'id al-Khudri reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: No sadaqa (zakat) is payable on less than five wasqs of (dates or grains), on less than five camel-heads and on less than five uqiyas (of silver).

Permalink

See the full chapter: پانچ اوسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں