Sahih Muslim — Hadith 1320
حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِقْلٌ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْئٍ کَأَذَنِهِ لِنَبِيٍّ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ يَجْهَرُ بِهِ
حکم بن موسی، ہقل، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کسی چیز پر اتنا اجر عطا نہیں فرماتے جتنا کہ نبی کے خوش الحانی اور بلند آواز سے قرآن مجید پڑھنے پر عطا فرماتے ہیں۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Allah has not heard anything (more pleasing) than listening to the Prophet reciting the Qur'an in a sweet loud voice.