TrueHadith

فضائل قرآن کا بیان

Statement on the Virtues of the Quran

1.قرآن مجید یاد رکھنے کے حکم اور یہ کہنے کی ممانعت کے بیان میں کہ میں فلاں آیت بھول گیا اور آیت بھلا دی گئی کہنے کے جواز میں2.خوش الحانی کے ساتھ قرآن مجید پڑھنے کے استحباب کے بیان میں3.نبی کا فتح مکہ کے دن سورت الفتح پڑھنا4.قرآن مجید پڑھنے کی برکت سے سکینت نازل ہونے کے بیان میں5.قرآن مجید حفظ کرنے والوں کی فضلیت کے بیان میں6.قرآن مجید کے ماہر اور اس کو اٹک اٹک کر پڑھنے والے کی فضلیت کے بیان میں7.سب سے بہتر قرآن پڑھنے والوں کا اپنے سے کم درجہ والوں کے سامنے قرآن مجید پڑھنے والوں کے استحباب کے بیان میں8.حافظ قرآن سے قرآن سننے کی درخواست کرنے اور قرآن مجید سنتے ہوئے رونے اور اس کے معنی پر غور کرنے کی فضلیت کے بیان میں9.نماز میں قرآن مجید پڑھنے اور اسے سیکھنے کی فضلیت کے بیان میں10.قرآن مجید اور سورت البقرہ پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں11.سورت فاتحہ اور سورت بقرہ کی آخری آیات کی فضلیت اور سورت بقرہ کی آخری آیات پڑھنے کی ترغیب کے بیان میں12.سورت الکہف اور آیة الکرسی کی فضلیت کے بیان میں13.قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں14.معوذتین پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں ۔15.قرآن مجید پر عمل کرنے والوں اور اسکے سکھانے والوں کی فضلیت کے بیان میں16.قرآن مجید کا سات حرفوں (قرائتوں) میں نازل ہونے اور اس کے معنی کے بیان میں17.قرآن مجید ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے اور بہت جلدی جلدی پڑھنے سے بچنے اور ایک رکعت میں دو سورتیں یا اس سے زیادہ پڑھنے کے جواز کے بیان میں18.قرات سے متعلق چیزوں کے بیان میں19.ان اوقات کے بیان میں کہ جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے20.عمر و بن عبسہ کے اسلام لانے کا بیان21.اس بات کے بیان میں تم اپنی نمازوں کو سورج کے طلوع ہونے تک اور سورج کے غروب ہونے کے وقت تک نہ پڑھو ۔22.ان دو رکعتوں کے بیان میں کہ جن کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز کے بعد پڑھا کرتے تھے23.نماز مغرب سے قبل دو رکعتیں پڑھنے کے استحباب کے بیان میں24.ہر اذان اور اقامت کے درمیان نماز کے بیان میں25.خوف کی نماز کے بیان میں