TrueHadith

مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان

Statement on Travelers’ Prayers and Qasr (Shortening of Prayers)

1.مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان2.تمام نمازوں میں قنوت پڑھنے کے استحباب کے بیان میں جب مسلمانوں پر کوئی آفت آئے اور اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگنا اور اس کے پڑھنے کا وقت صبح کی نماز میں آخری رکعت میں رکوع سے سر اٹھانے کے بعد ہے اور بلند آواز کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے ۔3.منی میں نماز قصر کر کے پڑھنے کے بیان میں4.بارش میں گھروں میں نماز پڑھنے کے بیان میں5.سفر میں سواری پر اس کا رخ جس طرف بھی ہو نفل پڑھنے کے جواز کے بیان میں6.سفر میں دو نمازوں کے جمع کر کے پڑھنے کے جواز کے بیان میں7.کسی خوف کے بغیر دو نمازوں کو اکٹھا کرکے پڑھنے کے بیان میں8.نماز پڑھنے کے بعد دائیں اور بائیں طرف سے پھر نے کے جواز کے بیان میں9.امام کے دائیں طرف کھڑے ہونے کے استحباب کے بیان میں10.نماز کی اقامت کے بعد نقل نماز شروع کرنے کی کراہت کے بیان میں11.نماز کی اقامت کے بعد نفل نماز شروع کرنے کی کراہت کے بیان میں12.یحیی بن یحیی ، سلیمان بن بلال ، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، عبدالملک بن سعید، ابی حمید، ابواسید13.دو رکعت تحیة المسجد پڑھنے کے استحباب اور نماز سے پہلے بیٹھنے کی کراہت کے بیان میں ۔14.سفر سے واپس آنے پر سب سے پہلے مسجد میں آکر دو رکعتیں پڑھنے کے استحباب کے بیان میں15.نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں16.فرض نمازوں سے پہلے اور بعد موکدہ سنتوں کی فضیلت اور ان کی تعداد کے بیان میں17.نفل نماز کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پڑھنے اور ایک رکعت میں کچھ کھڑے ہو کر اور کچھ بیٹھ کر پڑھنے کے جواز کے بیان میں18.رات کی نماز اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز کی رکعتوں کی تعداد اور وتر پڑھنے کے بیان میں19.صلوة الاوابین چاشت کی نماز کا وقت وہ ہے جب اونٹ کے بچوں کے پاؤں جلنے لگیں20.رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت رات کے آخری حصہ میں ہے21.جو شخص ڈرے اس بات سے کہ وتر رات کے آخری حصہ میں نہ پڑھ سکے گا وہ رات کے پہلے حصہ میں پڑھ لے ۔22.سب سے افضل نماز لمبی قرات والی ہے ۔23.رات کی اس گھڑی کے بیا میں جس میں دعا ضرور قبول کی جاتی ہے ۔24.رات کے آخری حصہ میں دعا اور ذکر کی ترغیب کے بیان میں25.رمضان المبارک میں قیام یعنی تراویح کی ترغیب اور اس کی فضیلت کے بیان میں ۔26.شب قدر میں قیام کی تاکید اور اس بات کی دلیل کے بیان میں کہ جو کہے کہ شب قدر ستائیسویں رات ہے ۔27.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز اور رات کی دعا کے بیان میں28.رات کی نماز میں لمبی قرات کے استحباب کے بیان میں29.رات کی نماز کی ترغیب کے بیان میں اگرچہ کم رکعتیں ہی ہوں ۔30.نفل نماز اپنے گھر میں پڑھنے کے استحباب اور مسجد میں جواز کے بیان میں31.عمل پر دوام کی فضیلت کے بیان میں32.نماز یا قرآن مجید کی تلاوت یا ذکر کے دوران اونگھنے یا سستی غالب آنے پر اس کے جانے تک سونے یا بیٹھے رہنے کے حکم کے بیان میں