Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1232783)
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ هِلَالٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أُسَيْرِ بْنِ جَابِرٍ قَالَ کُنْتُ فِي بَيْتِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَالْبَيْتُ مَلْآنُ قَالَ فَهَاجَتْ رِيحٌ حَمْرَائُ بِالْکُوفَةِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ
شیبان بن فروخ سلیمان بن مغیرہ حمید ابن ہلال ابوقتادہ، حضرت اسیر بن جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر میں تھا کہ گھر بھرا ہوا تھا اتنے میں کوفہ میں سرخ ہوا چلی باقی حدیث ابن علیہ کی حدیث کی طرح ہے۔
Jabir reported: I was in the house of 'Abdullah b. Mas'ud and the house was fully packed that a red storm blew in Kufah.