TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232653 · Paradise, Its Blessings, and Its People

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232653)

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَی قَوْلِهِ کَرَشْحِ الْمِسْکِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب ابومعاویہ، حضرت اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ کشح المسک یعنی جنت والوں کا پسنیہ مشک کی طرح خوشبو دار ہوگا تک روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of A'mash with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: جنت والوں کی صفات کےء بیان میں اور یہ کہ وہ صبح و شام اپنے رب عزوجل کی پاکی بیان کریں گے ۔