Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1231926)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍحَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَيْرُ الْأَنْصَارِ أَوْ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ فِي ذِکْرِ الدُّورِ وَلَمْ يَذْکُرْ قِصَّةَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
عمرو بن علی بن بحر ابوداؤد حرب بن شداد یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ ابواسید انصاری حضرت اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ انصاری بیان فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے بہترین انصار یا فرمایا انصار کا بہترین گھرانہ اور پھر مذکورہ حدیث کی طرح حدیث ذکر کی لیکن اس میں حضرت سعد بن عبادہ کے واقعہ کا ذکر نہیں ہے۔
Abu Usaid Ansari reported that he heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The worthiest of the Ansar or the worthiest of the settlements and the clans of Ansar; the rest of the hadith is the same, but there is no mention of the story of Sa'd b. 'Ubida (Allah be pleased with him).