TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230843 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230843)

و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ح و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ کِلَاهُمَا عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ وَلَا يَقُولَانِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابن ابی عمر، مروان بن معاویہ فزاری، اسحاق بن ابراہیم، ابوبدر شجاع بن ولید، ہاشم بن ہاشم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ہاشم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت منقول ہے اور انہوں نے ان دونوں روایتوں میں سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been reported on the authority of Ibn Hashim with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: مدینہ منورہ میں کھجوروں کی فضلیت کے بیان میں