TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230776 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230776)

حَدَّثَنَاه عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَاخْتِنَاثُهَا أَنْ يُقْلَبَ رَأْسُهَا ثُمَّ يُشْرَبَ مِنْهُ

عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت منقول ہے اور اس حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان کا اختناث یہ ہے کہ مشکیزوں کے منہ کو لٹایا جائے پھر اس سے پیا جائے۔

This hadith has been reported from Zuhri with the same chain of transmitters, but he also said that Ikhtinath means that its head (i. e., of the waterskin) be turned upside down and then (water) be drank from that.

Permalink

See the full chapter: کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں