TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230231 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230231)

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي رَجُلٌ سَمَّاهُ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْمَعْنَی

احمد بن عبدالرحمن، ابن وہب، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، بکیر، بسر بن سعید، عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح اس سند سے بھی مروی ہے۔

A hadith having the same meaning has been transmitted on the authority of 'Abdullah b. 'Umar.

Permalink

See the full chapter: حاکم عادل کی فضیلت اور ظالم حاکم کی سزا کے بیان میں