TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221804 · Statement on Oaths

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221804)

و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ کِلَاهُمَا عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ بِهَذَا الْحَدِيثِ فِي النَّذْرِ وَفِي حَدِيثِهِمَا جَمِيعًا اعْتِکَافُ يَوْمٍ

عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، حجاج بن منہال، حماد، ایوب، یحیی بن خلف، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس حدیث کی اور اسناد ذکر کی ہیں۔ ان سب کی احادیث میں ایک دن کے اعتکاف کا ذکر ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Umar through another chain of transmitters but with a slight variation of words.

Permalink

See the full chapter: کافر کی نذر کے حکم کے بیان میں جب وہ مسلمان ہو جائے