TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221803 · Statement on Oaths

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221803)

و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ قَالَ ذُکِرَ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ عُمْرَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْجِعْرَانَةِ فَقَالَ لَمْ يَعْتَمِرْ مِنْهَا قَالَ وَکَانَ عُمَرُ نَذَرَ اعْتِکَافَ لَيْلَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ وَمَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ

احمد بن عبدہ ضبی، حماد بن زید، ایوب، حضرت نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جعرانہ سے عمرہ کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے عمرہ نہیں کیا ۔ فرمایا کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جاہلیت میں ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی۔

Nafi' reported: A mention of Allah's Messenger (may peace be upon him) observing 'Umra from ja'rina was made before Ibn 'Umar. He said: He did not enter into the state of Ihram from that (place), and Umar had taken a vow of observing I'tikaf for a night during the days of Ignorance. The rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: کافر کی نذر کے حکم کے بیان میں جب وہ مسلمان ہو جائے