TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220892 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220892)

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، معمر، حضرت زہری سے اس سند کے ساتھ روایت ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تین مسجدوں کی طرف سفر کیا جائے۔

This hadith has been narrated on the authority of Zuhri (but with this change of words) that he (Allah's Apostle) said: "Undertake journey to three mosques."

Permalink

See the full chapter: تین مسجدوں کی فضیلت کے بیان میں