TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220691 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220691)

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْکَرِيمِ بْنُ مَالِکٍ الْجَزَرِيُّ أَنَّ مُجَاهِدًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ بِمِثْلِهِ

محمد بن حاتم، محمد بن بکر، ابن جریج، عبدالکریم بن مالک، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی سے اس سند کے ساتھ یہ روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی خبر دیتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی طالب نے خبر دی ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اسی طرح کرنے کا حکم فرمایا۔

A hadith like this has been narrated on the authority of Hadrat 'Ali (Allah be pleased with him).

Permalink

See the full chapter: قربانی کے جانوروں کا گوشت اور ان کی کھال اور ان کی جھول صدقہ کرنے کے بیان میں