TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220578 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220578)

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ وَلَکِنِّي رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَ حَفِيًّا وَلَمْ يَقُلْ وَالْتَزَمَهُ

محمد بن مثنی، عبدالرحمن ، حضرت سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت منقول ہے لیکن اس میں ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ وہ حجر اسود کو بہت چاہتے تھے اور اس میں یہ ذکر نہیں کہ وہ حجر اسود سے چمٹ گئے ہوں۔

This hadith has been narrated on the authority of Sufyan with the same chain of transmitters (and the words are): "That he ('Umar) said: But I saw Abu'l-Qasim (may peace be upon him) having great love for you." And he did not mention about clinging to it.

Permalink

See the full chapter: طواف میں حجر اسود کو بوسہ دینے کو استحباب کے بیان میں ۔