TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220538 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220538)

و حَدَّثَنِيهِ حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ عَلِيٍّ الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمَا

حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حنظلہ بن علی اسلمی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ وقدرت میں میری جان ہے آگے گزشتہ دونوں حدیث کی طرح نقل فرمایا۔

Hanzala b. 'Ali al-Aslaml reported that he had heard Abu Huraira (Allah be pleased with him) as saying that Allah's Messenger (may peace be upon him) had said: By Him In Whose Hand is my life; the rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے بیان میں