TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211935 · Statement on the Virtues of the Quran

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211935)

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ لِمَنْ شَائَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، جریری، عبداللہ بن بریدہ، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح نقل فرمایا لیکن اس میں ہے کہ چوتھی مرتبہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو جس کا دل چاہے پڑھ لے (سوائے سنت مؤ کدہ)

This hadith has been narrated by Abdullah b. Mughaffal by another chain of transmitters, but with this variation that he (the Holy Prophet) said at the fourth time:" He who wishes (may do to)."

Permalink

See the full chapter: ہر اذان اور اقامت کے درمیان نماز کے بیان میں