TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211689 · Statement on Travelers’ Prayers and Qasr (Shortening of Prayers)

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211689)

حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَجْدَةً تَطَوُّعًا بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ

ابوغسان، بشر بن مفضل، داؤ د، نعمان بن سالم نے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث روایت کی ہے اس میں ہے کہ جس آدمی نے ہر دن میں بارہ رکعتیں پڑھیں تو اس کے لئے جنت میں گھر بنایا جاتا ہے۔

Nu'man b. Salim reported with the same chain of transmitters: He who observed twelve voluntary rak'ahs, a house will be built for him in Paradise.

Permalink

See the full chapter: فرض نمازوں سے پہلے اور بعد موکدہ سنتوں کی فضیلت اور ان کی تعداد کے بیان میں