TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211076 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211076)

حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ عَنْ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ عَلِيٍّ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي السُّجُودِ

قتیبہ بن سعید، حاتم بن اسماعیل، جعفر بن محمد، محمد بن منکدر، عبداللہ بن حنین، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہی ایک اور سند سے یہی حدیث مذکور ہے لیکن اس میں سجدہ کا ذکر نہیں۔

This hadith is transmitted on the authority of 'Ali, but he made no mention of "while in prostration".

Permalink

See the full chapter: رکوع اور سجدہ میں قرات قرآن سے روکنے کے بیان میں