TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210905 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210905)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّائَ عَنْ الْأَعْمَشِ وَعَنْ مِسْعَرٍ وَعَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ کُلُّهُمْ عَنْ الْحَکَمِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَبَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَلَمْ يَقُلْ اللَّهُمَّ

محمد بن بکار اسماعیل بن زکریا، اعمش مسعر، مالک بن مغول، حکم سے دوسری سند کے ساتھ بھی یہی حدیث مروی ہے لیکن اس میں (اَللّٰہُمَّ بَارِک) نہیں کہا بلکہ (وَبَارَکَ عَلٰی مُحَمَدٍ) کہا ہے۔

A hadith like this has been narrated by al-Hakam except that he said:" Bless Muhammad (may peace be upon him)" and he did not say: "O Allah I."

Permalink

See the full chapter: تشہد کے بعد بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف بھیجنے کے بیان میں