TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210855 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210855)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ حَتَّی يَظَلَّ الرَّجُلُ إِنْ يَدْرِي کَيْفَ صَلَّی

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسی طرح جس طرح پہلی حدیث گزر چکی مگر اس میں ہے کہ آدمی کی سمجھ میں نہیں آتا کہ وہ کس طرح نماز ادا کرے؟

A hadith like it has been narrated by Abu Huraira but for these words: " He (the man saying the prayer) does not know how much he has prayed."

Permalink

See the full chapter: اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کے بیان میں