Sahih Muslim — Hadith 1123
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَقُتَيْبَةُ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی آمَنَ مَا کَانَ النَّاسُ وَأَکْثَرَهُ رَکْعَتَيْنِ
یحیی بن یحیی، قتیبہ، ابواحوص، ابی اسحاق ، حارثہ بن وہب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں اس وقت دو رکعتیں پڑھیں جب لوگ امن اور اکثریت میں تھے۔
Haritha b. Wahb reported: I prayed with the Messenger of Allah (may peace be upon him) two rak'abs and most of them offered two rak'ahs only in Mina, while the people felt secure.