TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 977 · Prayer for Rain (Salat al-Istisqa)

Sahih BukhariHadith 977

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِکَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ

مسلم، شعبہ ، حکم ، مجاہد ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ باد صبا کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور قوم عاد پچھوا ہوا کے ذریعہ ہلاک کی گئی

Narrated Ibn Abbas: The Prophet said, "I was granted victory with As-Saba and the nation of 'Ad was destroyed by Ad-Dabur (westerly wind).

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کا بیان کہ باد صبا کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے