TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 976 · Prayer for Rain (Salat al-Istisqa)

Sahih BukhariHadith 976

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَتْ الرِّيحُ الشَّدِيدَةُ إِذَا هَبَّتْ عُرِفَ ذَلِکَ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، حمید، انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس نے بیان کیا کہ جب ہوا زور سے چلتی تو اس کا اثر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے ظاہر ہوتا تھا

Narrated Anas: Whenever a strong wind blew, anxiety appeared on the face of the Prophet (fearing that wind might be a sign of Allah's wrath).

Permalink

See the full chapter: آندھی کے چلنے کا بیان