TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 840 · Explanation of Friday Prayer

Sahih BukhariHadith 840

Narrated by Hudhaifa

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بالسواک

محمد بن کثیر، سفیان، منصور، حصین، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو سو کر اٹھتے تو اپنا منہ مسواک کے ساتھ صاف کرلیتے۔

Narrated Hudhaifa: When the Prophet (p.b.u.h) got up at night (for the night prayer), he used to clean his mouth with Siwak.

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن مسواک کرنے کا بیان، اور ابوسعید نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ مسواک کرے