TrueHadith

جمعہ کا بیان

Explanation of Friday Prayer

1.جمعہ کی فرضیت کا بیان، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہجب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان کہی جائے تو اللہ تعالیٰ کے ذکر کی طرف دوڑو، یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم سمجھوفاسعوفامضوا کے معنیٰ میں ہے2.جمعہ کے دن غسل کی فضیلت کا بیا، اور یہ کہ کیا بچوں اور عورتوں پر نماز جمعہ میں حاضر ہونا فرض ہے؟3.جمعہ کے دن خوشبولگانے کا بیان4.جمعہ کی فضیلت کا بیان5.اس باب میں کوئی سرخی نہیں ہے6.نماز جمعہ کیلئے تیل لگانے کا بیان7.جمعہ کے دن عمدہ سے عمدہ کپڑے پہننے کا بیان، جو مل سکیں8.جمعہ کے دن مسواک کرنے کا بیان، اور ابوسعید نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ مسواک کرے9.دوسرے کی مسواک سے مسواک کرنے کا بیان10.جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا چیز پڑھی جائے؟11.دیہاتوں اور شہروں میں جمعہ پڑھنے کا بیان12.جو جمعہ میں شریک نہ ہوں، یعنی بچے اور عورتیں وغیرہ، تو کیا ان لوگوں پر بھی غسل واجب ہے جن پر جمعہ واجب ہے13.بارش ہو رہی ہو تو جمعہ میں حاضر نہ ہونے کی اجازت ( کا بیان)14.نماز جمعہ کیلئے کتنی دور سے آنا چاہئے، اور کن پر جمعہ واجب ہے، اللہ تعالیٰ کے اس قول کی بناء پر کہ جب جمعہ کے دن نماز کیلئے ذان کہی جائے الخ۔ اور عطاء نے کہا کہ جب تم کسی ایسے شہر میں ہوجہاں جمعہ کی نماز ہوتی ہے، اور جمعہ کی نماز کیلئے ذان کہی جائے تو تم پر جمعہ کی نماز کیلئے حاضرہونا واجب ہے، خواہ تم اذان کی واز سنو یا نہ سنو۔ اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے مکان میں کبھی جمعہ کی نماز پڑھتے اور کبھی نہ پڑھتے، اور ان کا گھر شہر (بصرہ) کے ایک گوشہ میں دوفرسخ (چھ میل) کے فاصلہ پر تھا15.جمعہ کا وقت آفتاب ڈھل جانے پر ہوتا ہے، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح منقول ہے16.اگر جمعہ کے دن سخت گرمی ہو17.جمعہ کی نماز کیلئے جانے کا بیان، اور اللہ بزرگ وبرترکاقول کہ ذکر الٰہی کی طرف دوڑو۔ اور بعض کا قول ہے کہ سعی سے مراد عمل کرنا اور چلنا ہے، اس کی دلیل ارشاد باری وسعٰی لھا سعیھا اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اس وقت خرید و فروخت حرام ہے، عطاء کا قول ہے کہ تمام کام حرام ہیں، اور ابراہیم بن سعد سے نقل کیا کہ جب مذن جمعہ کے دن اذان دے اور کوئی مسافر ہو، تو اس پر جمعہ کی نماز کیلئے حاضر ہونا واجب ہے18.جمعہ کے دن دودمیوں کو جدا کرکے ان درمیان نہ بیٹھے19.کوئی شخص جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ پر نہ بیٹھے20.جمعہ کے دن اذان دینے کا بیان21.جمعہ کے دن ایک مؤذن کے اذان دینے کا بیان22.جمعہ کے دن ایک مذ (کے اذان دینے) کا بیان23.اذان دینے کے وقت منبر پر بیٹھنے کا بیان24.خطبہ کے وقت اذان کہنے کا بیان25.منبر پر خطبہ پڑھنے کا بیان، اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر خطبہ پڑھا26.کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔27.لوگوں کا امام کی طرف منہ کے بیٹھنے کا بیان۔ جب وہ خطبہ پڑھے، اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ امام کی طرف متوجہ ہوتے28.اس شخص کا بیان جس نے ثناء کے بعد خطبہ میں امابعد کہا، اس کو عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا29.جمعہ کے دن دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان30.خطبہ کی طرف کان لگانے کا بیان31.جب امام خطبہ پڑھ رہا ہو اور وہ کسی شخص کو آتا ہوا دیکھے تو اس کو دو رکعت نماز پڑھنے کا حکم دے32.کوئی شخص آئے اس حال میں کہ امام خطبہ پڑھ رہا ہو تو دو رکعتیں ہلکی پڑھ لے33.خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان34.جمعہ کے دن خطبہ میں بارش کیلئے دعا کرنے کا بیان35.جمعہ کے دن امام کے خطبہ پڑنے کے وقت خاموش رہنے کا بیان اور جب کسی شخص نے اپنے ساتھی سے کہا کہ خاموش رہ، تو اس نے فعل لغو کیا ، اور سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ خاموش رہے جب امام خطبہ پڑھے36.اس ساعت (مقبول) کا بیان جو جمعہ کے دن ہے37.جمعہ کی نماز میں اگر کچھ لوگ امام کو چھوڑ کر بھاگ جائیں، تو امام اور باقی ماندہ لوگوں کی نماز جائز ہے38.جمعہ کی نماز کے بعد اور اس سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان39.اللہ عز وجل کا فرمانا کہ جب نماز پوری جائے تو زمین میں پھیل جا اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو40.جمعہ کی نماز کے بعد لیٹنے کا بیان