TrueHadith

جمعہ کے دن دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان

Sahih BukhariHadith 876

Narrated by 'Abdullah Ibn Umar

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ خُطْبَتَيْنِ يَقْعُدُ بَيْنَهُمَا

مسدد، بشر بن مفضل، عبیداللہ ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو خطبے پڑھتے تھے جن کے درمیان بیٹھتے تھے۔

Narrated 'Abdullah Ibn Umar: The Prophet used to deliver two Khutbas and sit in between them

Permalink