TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 718 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 718

Narrated by Abu Ma'mar

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ سَأَلْنَا خَبَّابًا أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا بِأَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ

عمر بن حفص، حفص بن غیاث، اعمش، عمارہ، ابومعمر، روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں قرآن پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں ہم نے کہا کہ تم کس طرح پہچان لیتے تھے؟ وہ بولے کہ آپ کی داڑھی کی جنبش کی وجہ سے۔

Narrated Abu Ma'mar: I asked Khabbab whether the Prophet used to recite the Qur'an in the Zuhr and the 'Asr prayers. He replied in the affirmative. We said, "How did you come to know that?" He said, "From the movement of his beard."

Permalink

See the full chapter: نماز ظہر میں قرأت کا بیان۔