TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 717 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 717

Narrated by 'Abdullah bin Abi Qatada

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَتَيْنِ يُطَوِّلُ فِي الْأُولَی وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ وَيُسْمِعُ الْآيَةَ أَحْيَانًا وَکَانَ يَقْرَأُ فِي الْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَتَيْنِ وَکَانَ يُطَوِّلُ فِي الْأُولَی وَکَانَ يُطَوِّلُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ

ابونعیم، شیبان، یحیی ، عبداللہ بن ابی قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں سورت فاتحہ اور کوئی اور دو سورتیں پڑھتے تھے۔ پہلی رکعت میں بڑی سورت پڑھتے تھے، اور نماز صبح کی پہلی رکعت میں بھی بڑی سورت پڑھتے تھے اور دوسری رکعت میں (اس سے) چھوٹی سورت پڑھتے تھے۔ عمر بن حفص، حفص بن غیاث، اعمش، عمارہ، ابومعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں قرآن پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں! ہم نے کہا کہ تم کس طرح پہچان لیتے تھے؟ وہ بو لے کہ آپ کی داڑھی کی جنبش کی وجہ سے۔

Narrated 'Abdullah bin Abi Qatada: My father said, "The Prophet in Zuhr prayers used to recite Al-Fatiha along with two other Suras in the first two Rakat: a long one in the first Rak'a and a shorter (Sura) in the second, and at times the verses were audible. In the 'Asr prayer the Prophet used to recite Al-Fatiha and two more Suras in the first two Rakat and used to prolong the first Rak'a. And he used to prolong the first Rak'a of the Fajr prayer and shorten the second.

Permalink

See the full chapter: نماز ظہر میں قرأت کا بیان۔