TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6433 · Explanation of Coercion

Sahih BukhariHadith 6433

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ أَبِي عَمْرٍو هُوَ ذَکْوَانُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ يُسْتَأْمَرُ النِّسَائُ فِي أَبْضَاعِهِنَّ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ فَإِنَّ الْبِکْرَ تُسْتَأْمَرُ فَتَسْتَحْيِي فَتَسْکُتُ قَالَ سُکَاتُهَا إِذْنُهَا

محمد بن یوسف، سفیان، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، ابوعمر ذکوان، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا عورتوں سے ان کی شادی کے متعلق اجازت لی جائے، آپ نے فرمایا کہ ہاں، میں نے کہا کہ باکرہ سے اجازت لی جاتی ہے، تو وہ شرم محسوس کرتی ہے اور خاموش رہتی ہے آپ نے فرمایا کہ اس کی خاموشی اجازت ہے۔

Narrated 'Aisha: I asked the Prophet, "O Allah's Apostle! Should the women be asked for their consent to their marriage?" He said, "Yes." I said, "A virgin, if asked, feels shy and keeps quiet." He said, "Her silence means her consent."

Permalink

See the full chapter: مجبور کا نکاح جائز نہیں