جبر کرنے کا بیان
Explanation of Coercion
1.اللہ تعالیٰ کا قول کہ مگر وہ جس پر جبر کیا گیا۔ اور اس کا قلب ایمان سے مطمئن ہے2.اس شخص کا یبان جو کفر پر مار کھانے اور قتل کئے جانے اور ذلت کو ترجیح دے۔3.مجبور وغیرہ کا اپنے حقوق فروخت کرنے کا بیان4.مجبور کا نکاح جائز نہیں5.جب کسی شخص کو مجبور کیا جائے کہ وہ کسی کو غلام دیدے یا فروخت کردے تو جائز نہیں۔6.اکراہ سے کرہ اور کرہ کے ایک معنی ہیں7.اگر کوئی عورت زنا پر مجبور کی گئی تو اس پر حد نہیں ہے8.کسی شخص کا اپنے ساتھی کے متعلق جب کہ اس کے قتل کئے جانے یا اس طرح کی کسی اور چیز کا خطرہ ہو۔