مرتدوں اور دشمنوں سے توبہ کرانا
Repentance of Apostates and Enemies
1.اللہ تعالیٰ کا قول کہ شرک بہت بڑاظلم ہے2.مرتد مرد اور مرتد عورت کا حکم اور ان سے توبہ کرانے کا بیان3.اس شخص کے قتل کرنے کا بیان جو فرائض کے قبول کرنے سے انکار کرے۔4.جب ذمی یا اس کے علاوہ کوئی شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کنایۃ برابھلا کہے اور صراحۃ نہ کہے۔5.یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔6.خوارج اور ملحدین کے قتل کرنے کا بیان7.اس شخص کا بیان جو تالیف قلوب کے لئے یا اس خیال سے کہ لوگ اس سے نفرت کرنے لگیں۔8.نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ قیامت اس وقت تک نہ قائم ہوگی جب تک کہ دو جماعتوں میں جنگ نہ ہوگی۔9.تاویل کرنے والوں کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں