خون بہا کا بیان
Explanation of Blood Money
1.اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس نے کسی مومن کو متعمدا قتل کیا تو اس کا بدلہ جہنم ہے2.اللہ تعالیٰ کا قول ومن احیاھا کی تفسیر۔3.قاتل سے سوال کرنا یہاں تک کہ وہ اقرار کرلے۔4.جب کوئی شخض کسی کو پتھر سے یاڈنڈے سے قتل کرے5.اللہ تعالیٰ کا قول کہ جان کے بدلے جان۔6.پتھر سے مارڈالنے کے قصاص کا بیان7.جس کا کوئی آدمی قتل کیا گیا تو اس کو دو امر یعنی قصاص یا دیت میں سے ایک کا اختیار ہے8.اس شخص کا بیان جو کسی کا خون ناحق کرنا چاہے9.قتل خطا میں مرنے کے بعد معاف کرنے کا بیان10.جب ایک بار قتل کا اقرار کرے تو اس کو قتل کردیا جائے گا۔11.عورت کے عوض مرد کے قتل کئے جانے کا بیان12.مرد عورت کے درمیان زخموں میں قصاص لینے کا بیان13.اس شخص کا بیان جو اپنا حق لے یا بادشاہ کی اطلاع کے بغیر قصاص لے14.اگر کوئی شخص ہجوم میں مر جائے یا قتل ہوجائے۔15.جب کوئی شخص اپنے کو غلطی سے قتل کردے تو اس کی دیت نہیں۔16.جب کوئی کہے کہ کون تو اس کے جواب میں میں کہنے کا بیان۔17.دانت کے بدلے دانت ہے18.انگلیوں کی دیت کا بیان19.جب چند لوگ ایک شخص کو قتل کریں تو کیا ان سبھی سے بدلہ یا قصاص لیا جائے گا۔20.قسامہ کا بیان21.جو شخص کسی قوم کے گھر میں جھانکے اور وہ لوگ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو اس کی دیت نہیں22.عاقلہ کا بیان23.عورت کے جنین کا بیان24.عورت کے جنین کا بیان اور یہ کہ دیت باپ پر اور باپ کے عصبہ پر ہے بیٹے پر نہیں۔25.اس شخص کا بیان جو غلام یا بچہ عاریتا طلب کرے26.کان میں اور کنویں میں دب کر مرجانے والوں کا خون معاف ہے27.چوپاؤں کا خون کرنا معاف ہے28.اس شخص کا گناہ جو کسی ذمی کو بغیر گناہ کے قتل کردے29.مسلمان کافر کے عوض قتل نہ کیا جائے30.اس امر کا بیان کہ مسلمان یہودی کو غصہ کی حالت میں طمانچہ مارے۔