Sahih Bukhari — Hadith 5976
Narrated by Qatada
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ کُنَّا نَأْتِي أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ وَخَبَّازُهُ قَائِمٌ وَقَالَ کُلُوا فَمَا أَعْلَمُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَغِيفًا مُرَقَّقًا حَتَّی لَحِقَ بِاللَّهِ وَلَا رَأَی شَاةً سَمِيطًا بِعَيْنِهِ قَطُّ
ہدبہ بن خالد، ہمام بن یحیی، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ ہم انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے تو دیکھا کہ ان کا ب اور چی ان کے پاس کھڑا تھا، انہوں نے کہا کہ کھاؤ، میں نہیں جانتا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پتلی روٹی دیکھی تھی، یہاں تک کہ آپ اللہ سے جاملے اور نہ آپ نے اپنی آنکھوں سے بھنی ہوئی بکری کبھی دیکھی تھی
Narrated Qatada: We used to go to Anas bin Malik and see his baker standing (preparing the bread). Anas said, "Eat. I have not known that the Prophet ever saw a thin well-baked loaf of bread till he died, and he never saw a roasted sheep with his eyes."