TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5969 · Explanation of Heart-Softening Matters

Sahih BukhariHadith 5969

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَأْکُلْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی خِوَانٍ حَتَّی مَاتَ وَمَا أَکَلَ خُبْزًا مُرَقَّقًا حَتَّی مَاتَ

ابومعمر، عبدالوارث، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ تو خوان پر کھایا، یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی اور نہ ہی پتلی چپاتی کھائی، یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی۔

Narrated Anas: The Prophet did not eat at a table till he died, and he did not eat a thin nicely baked wheat bread till he died.

Permalink

See the full chapter: فقر کی فضیلت کا بیان ۔