Sahih Bukhari — Hadith 553
Narrated by Abu Huraira
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ خُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاتَيْنِ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ
محمد بن سلام، عبدہ، عبیداللہ ، خبیب، حفص بن عاصم، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو نمازوں سے ممانعت فرمائی فجر کے بعد آفتاب کے نکلنے تک اور عصر کے بعد غروب ہونے تک۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle forbade the offering of two prayers: 1. after the morning prayer till the sunrises. 2. after the 'Asr prayer till the sun sets.