TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5468 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5468

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا يَجِدُ حَتَّی أَجِدَ وَبِيصَ الطِّيبِ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ

اسحاق بن نصر، یحیی بن آدم، اسرائیل، ابواسحاق، عبدالرحمن بن اسود، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عمدہ قسم کی خوشبو لگایا کرتی تھی، یہاں تک کہ آپ کے سر اور داڑھی میں خوشبو کی چمک پاتی تھی۔

Narrated 'Aisha : I used to perfume Allah's Apostle with the best scent available till I saw the shine of the scent on his head and shine beard.

Permalink

See the full chapter: سر اور داڑھی میں خوشبو لگانے کا بیان