TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5467 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5467

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي لِحُرْمِهِ وَطَيَّبْتُهُ بِمِنًی قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ

احمد بن محمد، عبداللہ ، یحیی بن سعید، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام باندھتے وقت اپنے ہاتھ سے خوشبو لگائی اور طواف افاضہ سے پہلے منی میں خوشبو لگائی۔

Narrated 'Aisha : I applied perfume to the Prophet with my own hands when he wanted to assume the state of Ihram, and I also perfumed him at Mina before he departed from there (to perform Tawaf-al-Ifada).

Permalink

See the full chapter: عورت کا شوہر کو اپنے ہاتھ سے خوشبو لگانے کا بیان