TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5438 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5438

Narrated by Ibn Umar

حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ نَافِعٍ ح قَالَ أَصْحَابُنَا عَنْ الْمَکِّيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ الْفِطْرَةِ قَصُّ الشَّارِبِ

مکی بن ابراہیم، حنظلہ، نافع کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھیوں نے مکی سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ مونچھوں کا کتروانا فطری عمل ہے۔

Narrated Ibn Umar: The Prophet said, "To get the moustaches cut 'short is characteristic of the Fitra."

Permalink

See the full chapter: مونچھیں کتروانے کا بیان، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ اپنی مونچھیں اس قدر کترواتے تھے کہ کھال دکھائی دینے لگتی تھی، اور داڑھی اور مونچھ کے درمیان کے بالولوں کو کترواتے تھے