Sahih Bukhari — Hadith 5106
Narrated by Ibn 'Abbas
حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَنْزٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ مَا عَلَی أَهْلِهَا لَوْ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا
خطاب بن عثمان، محمد بن حمیر، ثابت بن عجلان، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردہ بکری کے پاس سے گذرے تو فرمایا کہ اس کے مالکوں کو کیا ہوگیا ہے، کاش! وہ اس کی کھال سے فائدہ اٹھاتے۔
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet passed by a dead goat and said, "There is no harm if its owners benefit from its skin."