TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5105 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5105

Narrated by 'Abdullah bin 'Abbas

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ هَلَّا اسْتَمْتَعْتُمْ بِإِهَابِهَا قَالُوا إِنَّهَا مَيِّتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَکْلُهَا

زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے گذرے آپ نے فرمایا کہ تم نے اس کی کھال سے کیوں فائدہ نہیں اٹھایا (اس کو کام میں کیوں نہیں لائے) ، لوگوں نے عرض کیا کہ وہ تو مردار ہے ، آپ نے فرمایا کہ صرف اس کا کھانا حرام ہے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Abbas: Once Allah's Apostle passed by a dead sheep and said (to the people), "Why don't you use its hide?" They said, "But it is dead," He said, "Only eating it, is prohibited."

Permalink

See the full chapter: مردار کی کھالوں کا بیان