TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5098 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5098

Narrated by 'Ali

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَالْحَسَنِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُتْعَةِ عَامَ خَيْبَرَ وَعَنْ لُحُومِ حُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عبداللہ ، حسن بن محمد بن علی اپنے والد سے، حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے سال متعہ اور پالتو گدھوں کے گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

Narrated 'Ali: Allah's Apostle prohibited Al-Mut'a marriage and the eating of donkey's meat in the year of the Khaibar battle

Permalink

See the full chapter: پالتو گدھوں کے گوشت کے بیان میں، اس باب میں سلمہ کی روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے