Sahih Bukhari — Hadith (internal ref #1130491)
Narrated by Ibn 'Umar
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ تَابَعَهُ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا، ابن مبارک نے عبیداللہ سے، انہوں نے نافع سے اسکی متابعت میں روایت کی ہے اور ابواسامہ نے بواسطہ عبیداللہ ، سالم سے نقل کیا ہے۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet prohibited the eating of donkey's meat.