TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5043 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 5043

Narrated by Aisha

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ وَحَضَرَ الْعَشَائُ فَابْدَئُوا بِالْعَشَائِ قَالَ وُهَيْبٌ وَيَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ إِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ

محمد بن یوسف، سفیان، ہشام بن عروہ، عروہ، عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب نماز کی تکبیر کہی جائے اور رات کا کھانا سامنے آجائے تو پہلے کھانا کھا لو، وہیب اور یحیی بن سعید نے ہشام کے الفاظ روایت کئے ہیں۔

Narrated Aisha: The Prophet said, "If the Iqama for ('Isha') prayer is proclaimed and supper is served, take your supper first "

Permalink

See the full chapter: رات کا کھانا سامنے آجائے تو عشاء کی نماز میں عجلت نہ کرے