TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5041 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 5041

Narrated by 'Amr bin Umaiyya

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ أَنَّ أَبَاهُ عَمْرَو بْنَ أُمَيَّةَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ کَتِفِ شَاةٍ فِي يَدِهِ فَدُعِيَ إِلَی الصَّلَاةِ فَأَلْقَاهَا وَالسِّکِّينَ الَّتِي کَانَ يَحْتَزُّ بِهَا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

ابوالیمان، شعیب، زہری، لیث، یونس، ابن شہاب، جعفر بن عمرو بن امیہ، عمروبن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ بکری کے ایک شانے سے جو آپ کیہاتھ میں تھا گوشت کاٹ کاٹ کر کھا رہے تھے کہ نماز کی تکبیر کہی گئی، تو اس شانے کو اور اس چھری کو جس سے کاٹ رہے تھے، ایک طرف ڈال کر کھڑے ہوگئے، پھر نماز پڑھی لیکن وضو نہیں کیا۔

Narrated 'Amr bin Umaiyya: that he saw Allah's Apostle cutting a piece of mutton from its shoulder part he was carrying in his hand. When he was called for prayer, he put it down and the knife with which he was cutting it. Then he stood up and offered the prayer without performing new ablution

Permalink

See the full chapter: رات کا کھانا سامنے آجائے تو عشاء کی نماز میں عجلت نہ کرے