TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5027 · Explanation of Eating

Sahih BukhariHadith 5027

Narrated by 'Abdullah bin Ja'far

حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّائِ

اسماعیل بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، سعد، عبداللہ بن جعفر کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجوریں ککڑیوں کے ملا کر کھاتے ہوئے دیکھا۔

Narrated 'Abdullah bin Ja'far: I saw the Prophet eating fresh dates with snake cucumbers.

Permalink

See the full chapter: ککڑیوں کا بیان